الٹے بال

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سر کے بال جو کنگھی کر کے پیشانی سے گدی کی طرف لوٹائے جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سر کے بال جو کنگھی کر کے پیشانی سے گدی کی طرف لوٹائے جائیں۔